فهرس الكتاب

الصفحة 1094 من 6348

اور جب ان پر کوئی عذاب [130] آن پڑتا تو کہتے: ''موسیٰ ! تیرے پروردگار نے تجھ سے جو (دعا قبول کرنے کا) عہد کیا ہوا ہے تو ہمارے لیے دعا کر۔ اگر تو ہم سے عذاب کو دور کردے گا تو ہم یقینًا تجھ پر ایمان لے آئیں گے اور بنی اسرائیل کو تیرے ساتھ روانہ کردیں گے''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت