(اے محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) !) ہم نے آپ کی طرف اسی طرح وحی کی ہے۔ [216] جیسے نوح اور انکے بعد آنے والے انبیاء کی طرف کی تھی۔ نیز ہم نے ابراہیم، اسمٰعیل، اسحق، یعقوب، اس کی اولاد، عیسیٰ، ایوب، یونس، ہارون، اور سلیمان کی طرف وحی کی اور داؤد، کو [217] زبور عطا کی تھی