کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان سے کہئے کہ (تمہارے قیاسات کے مقابلہ میں) اللہ کی حجت کامل [162] ہے لہٰذا اگر وہ چاہتا تو تم سب [163] کو ہدایت دے دیتا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.