کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ [9] اور ان چیزوں میں سے خرچ کرو جن میں اس نے تمہیں جانشین [10] بنایا ہے، تو جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور خرچ کیا ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.