فهرس الكتاب

الصفحة 2650 من 6348

اور یہ وہ لوگ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل دہل جاتے ہیں اور اگر انھیں کوئی مصیبت پہنچے تو اس پر صبر کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں [54] اور اور جو کچھ ہم نے انھیں دے رکھا ہے [55] اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت