فهرس الكتاب

الصفحة 4319 من 6348

اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف یہ قرآن عربی زبان میں نازل کیا تاکہ آپ اہل مکہ اور اس کے گردو پیش [5] والوں کو ڈرائیں اور انہیں جمع ہونے کے دن سے بھی ڈرائیں جس (کے واقعہ ہونے) میں کوئی شک نہیں (اس دن) ایک گروہ تو جنت [6] میں جائے گا اور دوسرا دوزخ میں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت