فهرس الكتاب

الصفحة 3570 من 6348

بلاشبہ نبی مومنوں کے لئے ان کی اپنی ذات سے بھی مقدم [8] ہے اور آپ کی بیویاں مومنوں [9] کی مائیں ہیں۔ اور کتاب اللہ کی رو سے مومنین اور مہاجرین کی نسبت، رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ (ترکہ کے) حقدار ہیں۔ البتہ اگر تم اپنے دوستوں سے کوئی [10] بھلائی کرنا چاہو (تو کرسکتے ہو) کتاب [11] اللہ میں یہی کچھ لکھا ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت