کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ نبی کے شایان شان نہیں [157] کہ وہ خیانت کرے۔ اور جو شخص خیانت کرے گا وہ قیامت کے [157۔ 1] دن اسی خیانت کردہ چیز سمیت حاضر ہوجائے گا۔ پھر ہر شخص کو اس کی کمائی کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر کچھ ظلم نہ ہوگا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.