کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب زکریا نے مریم کا یہ جواب سنا تو اپنے پروردگار سے دعا کی: میرے پروردگار! مجھے اپنی جناب سے نیک اور پاکیزہ سیرت اولاد عطا فرما تو ہی [42] دعا سننے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.