کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ سے پہلے ہم نے جتنے رسول بھیجے وہ آدمی ہی [44] ہوتے تھے جن کی طرف ہم وحی کرتے تھے۔ لہٰذا اگر تم خود نہیں جانتے تو اہل علم سے پوچھ لو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.