فهرس الكتاب

الصفحة 4521 من 6348

نیز رات اور دن کے ادل بدل کر آنے میں [5] ، اور جو اللہ نے آسمان سے رزق نازل فرمایا۔ پھر اس [6] زمین کو مرنے کے بعد زندہ کردیا، اور ہواؤں کی گردش [7] میں ان لوگوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو عقل سے کام لیتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت