کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان کے سردار چل کھڑے ہوئے (اور کہنے لگے کہ) ''چلو اور اپنے خداؤں کی عبادت [5] پر ڈٹے رہو۔ یہ بات تو کسی اور ہی ارادہ [6] سے کہی جارہی ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.