فهرس الكتاب

الصفحة 143 من 6348

یہودی کہتے ہیں کہ ''یہودی ہوجاؤ تو ہدایت پاؤ گے'' اور عیسائی کہتے ہیں کہ ''عیسائی بن جاؤ تو ہدایت پاؤ گے۔'' آپ ان سے کہیے: (بات یوں نہیں) بلکہ جو شخص ملت ابراہیم پر ہوگا وہ ہدایت پائے گا اور ابراہیم موحد تھے شرک [167] کرنے والوں میں سے نہ تھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت