فهرس الكتاب
الصفحة 104 من 5274
104 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَلَمْ يَذْكُرْ أَبَا رَزِينٍ
امام مسدد سے عیسیٰ بن یونس کے واسطے سےبھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے مگر اس میں ہے کہ دوبار دھوئے یا تین بار ۔ اس سند میں ابورزین کا ذکر نہیں ہے ۔
حجم الخط: