فهرس الكتاب

الصفحة 3154 من 5274

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

باب: کفن مہنگا بنانا مکروہ ہے

3154 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ أَبُو مَالِكٍ الْجَنْبِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ لَا تُغَالِ لِي فِي كَفَنٍ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَغَالَوْا فِي الْكَفَنِ فَإِنَّهُ يُسْلَبُهُ سَلْبًا سَرِيعًا

سیدنا علی بن ابی طالب ؓ نے فرمایا کہ کفن مہنگا نہیں ہونا چاہیئے ۔ بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے ' آپ ﷺ فرماتے تھے " کفن مہنگا مت بنایا کرو ' بلاشبہ یہ بہت جلد چھین لیا جاتا ہے ۔ "

روایت ضعیف ہے۔ بہرحال کفن مہنگا بنانا ناجائز ہی ہے۔نیز اس میں مال کا اسراف بھی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت