فهرس الكتاب

الصفحة 3861 من 5274

کتاب: علاج کے احکام و مسائل

باب: کن تاریخوں میں سینگی لگوانا مستحب ہے ؟

3861 حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ احْتَجَمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ وَتِسْعَ عَشْرَةَ وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ كَانَ شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جو شخص سترہ ' انیس اور اکیس تاریخ ( قمری ) کو سینگی لگوائے اسے ہر بیماری سے شفاء ہو گی ۔ "

ان تاریخوں کا فا ئدہ امر غیب سے ہے۔ہم اس کی کوئی تو جیح نہیں کرسکتے۔اس پر ایمان رکھنا واجب ہے۔ان تواریخ کا اہتمام کرنا مستحب ہےاور قدیم اطباء کا بھی اجماع ہے کہ دوسرا نصف پہلے کی نسبت بہتر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت