فهرس الكتاب
الصفحة 3362 من 5274
3362 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالتَّمْرِ وَالرُّطَبِ
جناب خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد ( زید بن ثابت ؓ ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے عرایا کی رخصت عنایت فرمائی ' یعنی انسان خشک کھجور کا تازہ سے تبادلہ کر لے ۔
حجم الخط: