فهرس الكتاب

الصفحة 2583 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: تلوار کو چاندی سے مزین کرنا

2583 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً

سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی ۔

مجاہد کے لئے جائز ہے۔کہ اپنے اسلحے کو اس طرح سے مزین کرلے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت