فهرس الكتاب

الصفحة 2168 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: جو شخص حائضہ بیوی سے مجامعت کر بیٹھے ، اس کا کفارہ

2168 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ وَغَيْرُهُ، عَنْ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ، أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ.

سیدنا ابن عباس ؓ ، نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ شخص جو اپنی بیوی سے اس کے ایام حیض میں مجامعت کر بیٹھے ( اس کی بابت ) آپ ﷺ نے فرمایا " ایک دینار صدقہ دے یا آدھا دینار ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت