فهرس الكتاب

الصفحة 3167 من 5274

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

باب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا

3167 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا

سیدہ ام عطیہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ہم عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے سے منع کیا گیا ہے مگر ہم پر سختی نہیں کی گئی ۔

بہتر یہی ہے۔کہ عورتیں جنازے کے ساتھ نہ جایئں۔اگر جایئں تو آداب شرعیہ کا لہاظ رکھنا واجب ہےیعنی بے حجابی نہ ہو۔بے صبری نہ ہو۔اور رونا پیٹنا بھی نہ ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت