فهرس الكتاب

الصفحة 743 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: دو رکعتوں کے بعد تیسری کے لیے اٹھنے پر رفع الیدین

743 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ

سیدنا ابن عمر ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تو «الله اكبر» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے ( یعنی رفع یدین کرتے ) ۔

یہ رفع الیدین تیسری رکعت میں کھڑے ہوکر کرناہے ۔نیز دیکھیے درج ذیل حدیث علی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت