فهرس الكتاب

الصفحة 4592 من 5274

کتاب: دیتوں کا بیان

باب: کسی کو اگر جانور لات مار دے تو...؟

4592 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرِّجْلُ جُبَارٌ قَالَ أَبُو دَاوُد الدَّابَّةُ تَضْرِبُ بِرِجْلِهَا وَهُوَ رَاكِبٌ

سیدنا ابوہریرہ ؓ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا " ( جانور کا ) لات مار دینا ضائع ہے ۔ اور معدنی کان ( کا نقصان ) ضائع ہے ۔ " امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ جانور کا مالک اس پر سوار ہو اور وہ لات مار دے ( تو ضائع ہے ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت