فهرس الكتاب

الصفحة 2562 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: جانوروں کو آپس میں لڑانا

2562 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ

سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ جانوروں کو آپس میں لڑایا جائے ۔

بہ اعتبار سند کے یہ روایت ضعیف ہے۔ مگر بلحاظ معنی بات ایسے ہی ہے۔کے یہ عمل کس طرح بھی شرفاء کے لائق نہیں ہے۔عوام کو بھی اس سے باز رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اور جب جانوروں کو لڑانے کی ممانعت ہے۔تو لوگوں کے درمیان لڑائی کروادینا تو اور بھی بدترین خصلت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت