1679 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدٍ أَنَّ سَعْدًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَعْجَبُ إِلَيْكَ قَالَ الْمَاءُ
سیدنا سعد ( سعد بن عبادہ ) ؓ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئے اور پوچھا کہ آپ کے نزدیک کون ساتھ صدقہ زیادہ پسندیدہ ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا " پانی ۔ "