4191 حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَكَّةَ, وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ.- تَعْنِي: عَقَائِصَ-.
سیدہ ام ہانی ؓا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ مکہ تشریف لائے تو ان کے بالوں کی چار لٹیں تھیں جو گوندھی ہوئی تھیں ۔