فهرس الكتاب

الصفحة 416 من 5274

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

باب: نماز مغرب کا وقت

416 حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْمِي فَيَرَى أَحَدُنَا مَوْضِعَ نَبْلِهِ

جناب ثابت بنانی نے ، سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت کیا وہ بیان کرتے ہیں کہ ہم مغرب کی نماز نبی کریم ﷺ کے ساتھ پڑھتے تھے پھر تیر پھینکتے تو ہم میں سے ایک اس کے گرنے کی جگہ کو دیکھ رہا ہوتا تھا ۔

: یعنی غروب کےبعد فورًا ہی نماز پڑھ لی جاتی تھی کہ نماز سےفراغت کےبعد فضا میں اس قدر روشنی باقی ہوتی تھی کہ کمان سےپھینکا گیا تیر اپنے گرنے کی جگہ پرنظر آتا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت