648 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ ابْنِ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي يَوْمَ الْفَتْحِ وَوَضَعَ نَعْلَيْهِ عَنْ يَسَارِهِ
سیدنا عبداللہ بن سائب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فتح مکہ والے دن دیکھا کہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ کے جوتے آپ کی بائیں جانب رکھے ہوئے تھے ۔