فهرس الكتاب

الصفحة 2595 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: آدمی کسی شعار( کوڈ )کے ساتھ پکارے

2595 حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا يَزِيْدُ بْنُ هَارُونَ عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: كَانَ شِعَارُ الْمُهَاجِرِينَ: عَبْدَ اللَّهِ، وَشِعَارُ الْأَنْصَارِ: عَبْدَ الرَّحْمَنِ

سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نے بیان کیا کہ ( ایک جنگ میں ) مہاجرین کا شعار " عبداللہ " اور انصار کا " عبدالرحمٰن " تھا ۔

اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اندھیرے میں یا ذاتی تعارف نہ ہونے کی صورت میں اپنے افراد کو پہچاننے میں غلطی نہیں ہوتی۔اگر کوئی جاسوس وغیرہ ددر آئے تو اس کو پکڑنا بھی آسان رہتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت