3127 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا عَنْ النِّيَاحَةِ
سیدہ ام عطیہ ؓا سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ بیشک رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نوحہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۔