فهرس الكتاب

الصفحة 4863 من 5274

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان

باب: پیدل آدمی کی چال کا بیان

4863 حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَشَى كَأَنَّهُ يَتَوَكَّأُ.

سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب چلتے تو ایسے لگتا جیسے آگے کو جھکے جاتے ہوں ۔

یعنی متواضعانہ انداز سے چلتے بخلاف متکبر لوگوں کی چال کے ، کہ وہ سینہ نکال کر اکڑ کر چلتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت