فهرس الكتاب
الصفحة 5246 من 5274
5246 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رِوَايَةً وَقَالَ مَرَّةً يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ
جناب سالم ؓ اپنے والد ( سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ ) سے روایت کرتے ہیں اور ایک بار نبی کریم ﷺ سے مرفوع بھی ذکر کیا کہ " سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دیا کرو ۔ "
حجم الخط: