فهرس الكتاب

الصفحة 176 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: اگر بے وضو ہونے میں شک ہو تو...؟

176 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أُبَيِّ بْنِ خَلَفٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ شُكِيَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ يَجِدُ الشَّيْءَ فِي الصَّلَاةِ حَتَّى يُخَيَّلَ إِلَيْهِ فَقَالَ لَا يَنْفَتِلْ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا

جناب عباد بن تمیم اپنے چچا ( سیدنا عبداللہ بن زید ؓ ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے شکایت کی گئی کہ ایک شخص دوران نماز میں ( پیٹ میں ) کچھ ( حرکت ) محسوس کرتا ہے اور اسے خیال آتا ہے ( کہ شاید ہوا نکلی ہے ) تو آپ ﷺ نے فرمایا " نماز چھوڑ کر نہ جائے حتیٰ کہ ( ہوا نکلنے کی ) آواز سنے یا بو محسوس کرے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت