فهرس الكتاب

الصفحة 685 من 5274

کتاب: سترے کے احکام ومسائل

باب: کون سی چیز سترہ ہو سکتی ہے؟

685 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَعَلْتَ بَيْنَ يَدَيْكَ مِثْلَ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ فَلَا يَضُرُّكَ مَنْ مَرَّ بَيْنَ يَدَيْكَ

سیدنا طلحہ بن عبیداللہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جب تم اپنے سامنے پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز رکھ لو تو تمہیں کوئی نقصان نہیں کہ کون تمہارے آگے سے گزرتا ہے ۔ "

معلوم ہواکہ سترہ نہ رکھنے سےنمازی کونقصان ہوتا ہے۔یعنی اس کے خشوع خضوع اوراجر میں کمی ہوتی ہے یاکم از کم اتباع امر کی تقصیر کانقصان توواضح ہے اور یہ سترہ کم از کم فٹ یا ڈیڑھ فٹ کے درمیان کوئی چیزہونی چاہیے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت