2317 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ عِكْرِمَةَ، حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: أُثْبِتَتْ لِلْحُبْلَى وَالْمُرْضِعِ .
عکرمہ نے بیان کیا کہ سیدنا ابن عباس ؓ فرماتے ہیں آیت کریمہ «وعلى الذين يطيقونه فدية طعام مسكين» حامہ اور دودھ پلانے والی کے حق میں محکم ہے ۔ ( منسوخ نہیں ہے ) ۔