فهرس الكتاب

الصفحة 457 من 5274

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

باب: مساجد میں روشنی کا اہتمام کرنا

457 حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مِسْكِينٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفْتِنَا فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ فَقَالَ ائْتُوهُ فَصَلُّوا فِيهِ وَكَانَتْ الْبِلَادُ إِذْ ذَاكَ حَرْبًا فَإِنْ لَمْ تَأْتُوهُ وَتُصَلُّوا فِيهِ فَابْعَثُوا بِزَيْتٍ يُسْرَجُ فِي قَنَادِيلِهِ

سیدہ میمونہ ؓا ( میمونہ بنت سعد ) نبی کریم ﷺ کی خادمہ نے کہا اے اللہ کے رسول ! ہمیں بیت المقدس کے متعلق ارشاد فرمائیے ، آپ ﷺ نے فرمایا " وہاں جاؤ ، تو وہاں نماز پڑھو ۔ " اور اس زمانے میں یہ علاقہ دار الحرب تھا ۔ ( فرمایا ) " اگر وہاں نہ جا سکو اور نماز نہ پڑھ سکو تو وہاں کے لیے تیل ہی بھیج دو کہ اس کے چراغوں میں ڈالا جائے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت