فهرس الكتاب
الصفحة 818 من 5274
818 حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ أُمِرْنَا أَنْ نَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ
سیدنا ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم ( نماز میں ) فاتحہ اور جو میسر ہو ( یعنی قرآن میں سے ) پڑھا کریں ۔
حجم الخط: