فهرس الكتاب

الصفحة 3620 من 5274

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

باب: قسم کیسے اٹھائی جائے ؟

3620 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ أَبِي يَحْيَى عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَعْنِي لِرَجُلٍ حَلَّفَهُ احْلِفْ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مَا لَهُ عِنْدَكَ شَيْءٌ يَعْنِي لِلْمُدَّعِي قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو يَحْيَى اسْمُهُ زِيَادٌ كُوفِيٌّ ثِقَةٌ

سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس آدمی سے فرمایا جس کو آپ ﷺ نے قسم اٹھوائی کہ " تو اللہ کی قسم کھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں ' کہ تیرے پاس اس مدعی کی کوئی شے نہیں ۔ " امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا کہ راوی ابویحییٰ کا نام زیاد ہے جو کوفی ہے اور ثقہ ہے ۔

فائدہ۔اس بیان کی بہت اہمیت ہے۔اس طریقے سے دوسرے کا حق مارنے کےلئے ہرقسم کے حیلوں کا سدباب ہوجاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت