2078 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ, وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ, وَهَذَا لَفْظُ إِسْنَادِهِ وَكِلَاهُمَا، عَنْ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ, فَهُوَ عَاهِرٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے وہ زانی ہے ۔ "