فهرس الكتاب

الصفحة 1041 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز کے بعد کس طرح اپنا رخ پھیرے؟

1041 حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ -رَجُلٍ مِنْ طَيِّئٍ-، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ شِقَّيْهِ.

جناب قبیصہ بن ہلب طائی اپنے والد ہلب ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ ﷺ اپنی دونوں اطراف سے ( مقتدیوں کی طرف ) پھرا کرتے تھے ۔ ( یعنی کبھی دائیں جانب سے اور کبھی بائیں جانب سے ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت