2588 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا
سیدنا جابر ؓ سے منقول ہے بیشک نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا کہ تلوار کو اس کیفیت میں لیا دیا ( لینا دینا ) جائے کہ وہ ننگی ہو ( میان میں نہ ہو ) ۔
کیونکہ اس طرح اندیشہ رہتا ہے کہ کسی کو لگ سکتی ہے یا چبھ سکتی ہے۔اس لئے احتیاط ضروری ہے۔