فهرس الكتاب

الصفحة 3346 من 5274

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل

باب: ادائیگی میں عمدگی کے بارے میں

3346 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ اسْتَسْلَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَكْرًا فَجَاءَتْهُ إِبِلٌ مِنْ الصَّدَقَةِ فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْضِيَ الرَّجُلَ بَكْرَهُ فَقُلْتُ لَمْ أَجِدْ فِي الْإِبِلِ إِلَّا جَمَلًا خِيَارًا رَبَاعِيًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطِهِ إِيَّاهُ فَإِنَّ خِيَارَ النَّاسِ أَحْسَنُهُمْ قَضَاءً

سیدنا ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ( ایک بار ) ایک جوان اونٹ ادھار لیا ، پھر آپ ﷺ کے پاس صدقے کے اونٹ آ گئے ۔ آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا کہ اس کا ( جوان ) اونٹ ادا کر دوں ۔ میں نے عرض کیا گلے میں اس کے اونٹ سے عمدہ رباعی اونٹ ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " اسے وہی دے دو ، لوگوں میں بہترین وہی ہوتے ہیں جو ادائیگی میں بہترین ہوں ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت