فهرس الكتاب

الصفحة 1401 من 5274

کتاب: سجدہ تلاوت کے احکام و مسائل

باب: سجدہ تلاوت کا بیان اور یہ کہ قرآن مجید میں کتنے سجدے ہیں

1401 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ الْبَرْقِيِّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ سَعِيدٍ الْعُتَقِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُنَيْنٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ كُلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْرَأَهُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَجْدَةً فِي الْقُرْآنِ مِنْهَا ثَلَاثٌ فِي الْمُفَصَّلِ وَفِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَانِ قَالَ أَبُو دَاوُد رُوِيَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى عَشْرَةَ سَجْدَةً وَإِسْنَادُهُ وَاهٍ

سیدنا عمرو بن العاص ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے قرآن میں پندرہ سجدے پڑھائے ، ان میں سے تین جز ء مفصل ( آخری منزل ) میں ( سورۃ النجم ، سورۃ الانشقاق ، اور سورۃ العلق میں ) اور دو سورۃ الحج میں ہیں ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ سیدنا ابوالدرداء ؓ کے واسطے سے نبی کریم ﷺ سے گیارہ سجدے منقول ہیں ، البتہ اس کی سند کمزور ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت