5200 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا لَقِيَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُسَلِّمْ عَلَيْهِ فَإِنْ حَالَتْ بَيْنَهُمَا شَجَرَةٌ أَوْ جِدَارٌ أَوْ حَجَرٌ ثُمَّ لَقِيَهُ فَلْيُسَلِّمْ عَلَيْهِ أَيْضًا قَالَ مُعَاوِيَةُ و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ بُخْتٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ سَوَاءٌ
سیدنا ابوہریرہ ؓ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے ملے تو اسے سلام کہے ۔ پس اگر ان کے درمیان کوئی درخت ، دیوار یا پتھر حائل ہو جائے اور پھر دوبارہ ملے ، تو بھی سلام کہے ۔ جناب معاویہ ( معاویہ بن صالح ) نے کہا: مجھے عبدالوہاب بن بخت نے ابوزناد سے ، اس نے اعراج سے ، اس نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے ، انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے اسی کی مثل روایت کیا ۔