فهرس الكتاب

الصفحة 1603 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: درختوں پر انگوروں کا اندازہ لگانا

1603 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ السَّرِيِّ النَّاقِطُ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْرَصَ الْعِنَبُ، كَمَا يُخْرَصُ النَّخْلُ، وَتُؤْخَذُ زَكَاتُهُ زَبِيبًا، كَمَا تُؤْخَذُ زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا.

جناب زہری نے سعید بن مسیب سے ، انہوں نے سیدنا عتاب بن اسید ؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا " انگوروں کے کچے پھل کا اندازہ لگایا جائے جیسے کہ کھجوروں کا لگایا جاتا ہے ۔ اور ان کی زکوٰۃ کشمش کی صورت میں وصول کی جائے ، جیسے کہ کھجوروں میں خشک کھجور کی صورت میں لی جاتی ہے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت