فهرس الكتاب

الصفحة 1052 من 5274

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل

باب: جمعہ چھوڑ دینے کی وعید

1052 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبِيدَةُ بْنُ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ -وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ-، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا, طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ.

سیدنا ابو الجعد ضمری ؓ ( صحابی ) سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جو شخص غفلت اور سستی سے تین جمعے چھوڑ دے اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے ۔ "

دل پر مہر لگ جانا بہت بڑی بد نصیبی محرومی اور سزا ہے۔کہ انسان نیکی اور خیر کی توفیق سے محروم ہوجاتا ہے اس لئے بندے کو فورا ً اپنی اصلاح اور توبہ کرنی چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت