فهرس الكتاب
الصفحة 3558 من 5274
3558 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا وَالرُّقْبَى جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا
سیدنا جابر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " عمریٰ اور رقبیٰ کے ہدیے ان کے اہل کے ہو جاتے ہیں ۔ " ( جنہیں دیے گئے ہوں واپس نہیں ہو سکتے ) ۔
حجم الخط: