فهرس الكتاب

الصفحة 3652 من 5274

کتاب: علم اور اہل علم کی فضیلت

باب: علم و معرفت کے بغیر کتاب اللہ کی تفسیر کرنا

3652 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُقْرِئُ الْحَضْرَمِيُّ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ مِهْرَانَ أَخِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ عَنْ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ فِي كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ بِرَأْيِهِ فَأَصَابَ فَقَدْ أَخْطَأَ

سیدنا جندب ( جندب بن عبداللہ بجلی ؓ ) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جس نے اپنی رائے سے کتاب اللہ میں کچھ کہا ' خواہ درست ہی کہا: ہو ' تو بھی اس نے خطا کی ۔ "

ملحوظہ۔یہ روایت ضعیف ہے۔تاہم مسئلہ یہی ہے کہ علم ومعرفت کے بغیرکتاب اللہ کی تفسیر کرنا بہت بڑی اور بری جسارت ہے۔اور ایسے ہی فرامین رسول ﷺ کی توضیح کےلئے بھی شرعی علوم میں رسوخ لازمی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت