فهرس الكتاب

الصفحة 3358 من 5274

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل

باب: ایک جانور کو دو جانوروں کے بدلے نقد بیچنا

3358 حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْهَمْدَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَهُمْ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى عَبْدًا بِعَبْدَيْنِ

سیدنا جابر ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے دو غلاموں کے بدلے ایک غلام خرید فرمایا ۔

امام ابو داؤد کے طرز عمل سے یہ معلوم ہوتا ہے۔ کے ان کے نزدیک غلام اور حیوان کی حیثیت یکساں ہے اسی لئے انہوں نے جانوروں کو بھی غلام پر قیاس کرکے اس بات کا اثبات کیاہے کہ جانوروں کے مبادلہ میں کمی بیشی جائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت