فهرس الكتاب

الصفحة 3654 من 5274

کتاب: علم اور اہل علم کی فضیلت

باب: جلدی جلدی باتیں کرنا

3654 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: جَلَسَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِلَى جَنْبِ حُجْرَةِ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا وَهِيَ تُصَلِّي، فَجَعَلَ يَقُولُ: اسْمَعِي يَا رَبَّةَ الْحُجْرَةِ- مَرَّتَيْنِ-، فَلَمَّا قَضَتْ صَلَاتَهَا، قَالَتْ: أَلَا تَعْجَبُ إِلَى هَذَا وَحَدِيثِهِ، إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُحَدِّثُ الْحَدِيثَ لَوْ شَاءَ الْعَادُّ أَنْ يُحْصِيَهُ أَحْصَاهُ.

سیدنا عروہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ ؓ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا کے حجرے کے پہلو میں بیٹھے جبکہ وہ نماز پڑھ رہی تھیں ۔ ابوہریرہ ؓ کہنے لگے: اے حجرے والی ! سنیے ۔ دوبار کہا ۔ جب انہوں نے اپنی نماز پوری کر لی تو کہا: کیا تمہیں اس شخص پر اور اس کی باتوں پر تعجب نہیں آتا ' تحقیق رسول اللہ ﷺ بات کرتے تو اگر کوئی ( آپ ﷺ کے الفاظ ) شمار کرنا چاہتا تو شمار کر سکتا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت