فهرس الكتاب

الصفحة 92 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: وضو کے لیے کس قدر پانی کافی ہے؟

92 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ أَبَانُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ صَفِيَّةَ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک صاع پانی سے غسل اور ایک مد سے وضو کر لیا کرتے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ جناب ابان نے قتادہ سے روایت کیا تو ( «عن صفية» کی بجائے ) «سمعت صفية» کہا ہے ۔ ( یعنی میں نے سیدہ صفیہ سے سنا ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت